hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1792

.

كنز العمال

1792
Kanz al-Ummal
1792 – " عليكم بلا إله إلا الله والاستغفار، فأكثروا منهم فإن إبليس قال: أهلكت الناس بالذنوب، وأهلكوني بلا إله إلا الله والاستغفار، فلما رأيت ذلك أهلكتهم بالأهواء، وهم يحسبون أنهم مهتدون". (ع عن أبي بكر) .
١٧٩٢۔۔ تم پر، ، لاالہ الا اللہ ، اور استغفار لازم ہے دونوں کی خوب کثرت کرو، کیونکہ ابلیس کہتا ہے میں نے لوگوں کو گناہوں میں تباہ و برباد کردیا لیکن انھوں نے بھی مجھے ، لاالہ الا اللہ، اور استغفار کے ساتھ تباہ و برباد کردیا ۔ پس جب میں نے یہ صورت دیکھی تو ان کو ایسی خواہشات میں ہلاک کردیا کہ وہ اپنے آپ کو ہدایت یاب ہی سمجھتے رہیں گے۔ المسند لابی یعلی، بروایت ابی بکر۔