hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1795

.

كنز العمال

1795
Kanz al-Ummal
1795 - "قال الله تعالى: يا ابن آدم اذكرني بعد الفجر وبعد العصر ساعة أكفك ما بينهما". (حل عن أبي هريرة) .
١٧٩٥۔۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اے ابن آدم ! فجر وعصر کے بعد چندگھڑی مجھے یاد کرلیاکر میں تیری ان کے درمیانی اوقات میں کفایت کروں گا۔ الحلیہ، المصنف لعبدالرزاق ، ابوہریرہ (رض)۔