hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1796

.

كنز العمال

1796
Kanz al-Ummal
1796 - "قال الله تعالى: لا يذكرني عبد في نفسه إلا ذكرته في من ملأ من ملائكتي ولا يذكرني في ملأ إلا ذكرته في الرفيق الأعلى". (طب عن معاذ بن أنس) .
١٧٩٦۔۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کوئی بندہ مجھے اپنے دل میں یاد نہیں کرتا مگر میں اس کو اپنے ملائکہ کی مجلس میں یاد کرتا ہوں اور کوئی بندہ کسی مجلس میں مجھے یاد نہیں کرتا مگر میں رفیق اعلی میں اس کو یاد کرتا ہوں۔ الکبیر للطبرانی ، بروایت معاذ بن انس (رض)۔