hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1797

.

كنز العمال

1797
Kanz al-Ummal
1797 - " قال الله تعالى: "عبدي إذا ذكرتني خاليا ذكرتك خاليا، وإن ذكرتني في ملأ ذكرتك في ملأ خير منهم وأكثر". (هب عن ابن عباس) .
١٧٩٧۔۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اے بندے جب تو مجھے خلوت میں یاد کرتا ہے تو میں بھی تجھے خلوت میں یاد کرتا ہوں اور اگر تو مجھے مجلس میں یاد کرتا ہے تو میں اس سے بہتر مجلس میں یاد کرتا ہوں اور زیادہ یادکرتاہوں۔ شعب الایمان ، بروایت ابن عباس (رض)۔