hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18529

.

كنز العمال

18529
Kanz al-Ummal
18529- عن عائشة قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم لونه ليس بالأبيض الأمهق، وكان أزهر اللون. "ابن جرير".
18528 ۔۔۔ قتادہ عن مطرف عن عائشہ (رض) کی سند کے ساتھ مروی ہے حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں : حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سیاہ عمامہ مبارک ہدیہ میں آیا ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وہ عمامہ پہنا اور پوچھا : اے عائشہ (رض) تم کو یہ مجھ پر کیسا لگ رہا ہے ؟ حضرت عائشہ صدیقہ (رض) فرماتی ہیں : میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ کے چہرے پر اس کا حسن کس قدر بڑھ گیا ہے۔ اس کی سیاہی آپ کے چہرہ انور کی سفیدی پر اور آپ کے چہرہ انور کی سفیدی اس کی سیاہی پر خوب خوب گھل رہی ہے ، یہ سن کر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس میں مزین ہو کر لوگوں کے درمیان پہنچ گئے ۔ (ابن عساکر (رح))