hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18530

.

كنز العمال

18530
Kanz al-Ummal
18530- عن عائشة أن النبي صلى الله عليه وسلم كان أشعر. "ش".
18529 ۔۔۔ حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے ارشاد فرماتی ہیں : حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا چہرہ اقدس بالکل (لٹھے کی طرح) سفید نہ تھا بلکہ آپ کا چہرہ خوبصورت چمکدار رنگت والا تھا ۔ (ابن جریر)