hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18545

.

كنز العمال

18545
Kanz al-Ummal
18545- وعنه كأني أنظر إلى شعر رسول الله صلى الله عليه وسلم وجمته تضرب إلى هذا المكان وضرب فوق ثديه. "طب".
18540 ۔۔۔ حسن (رح) حضرت سمرہ بن جندب (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو چاندنی رات میں دیکھا آپ پر یمنی چادر پڑی ہوئی تھی میں آپ کو اور چاند کو دیکھنے لگا آخر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میری آنکھوں میں چاند سے زیادہ مزین نظر آئے ۔ (ابن عساکر) ابن عساکر (رح) فرماتے ہیں یہ روایت جابر بن سمرہ (رض) سے محفوظ ہے۔