hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18546

.

كنز العمال

18546
Kanz al-Ummal
18546- عن البراء قال: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم في حلة حمراء مترجلا، فما رأيت أحدا كان أجمل منه. "كر".
18541 ۔۔۔ جابر بن عبداللہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سرخ جوڑے میں دیکھا اس کے بعد میں نے آپ سے زیادہ کسی کو حسین نہیں دیکھا ۔ (ابن شاھین فی الافراد ، ابن عساکر)