hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18574

.

كنز العمال

18574
Kanz al-Ummal
18574- عن عائشة قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم قائما منذ نزل القرآن. "ن".
18565 ۔۔۔ یوسف بن مازن رابسی سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت علی (رض) سے عرض کیا : ہمیں رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اوصاف بیان کیجئے : حضرت علی (رض) نے ارشاد فرمایا : رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سرخی مائل گوری رنگت والے تھے آپ بڑے سر روشن پیشانی سامنے کے کشادہ دانت اور دراز پلکوں کے مالک تھے بہت لمبے نہ تھے اور نہ کوتاہ قد بلکہ قدرے دراز قد تھے جب قوم کے ساتھ تشریف لاتے تو سب سے وجیہہ اور قد آور معلوم ہوتے تھے ہاتھ پاؤں گوشت سے بھرے ہوئے تھے چلتے وقت قوت سے قدم اٹھاتے تھے ۔ اور نشیب میں اترتے ہوئے محسوس ہوتے تھے اور پسینہ آپ کے چہرے پر چمکتے ہوئے موتیوں جیسا لگتا تھا (البیھقی فی الدلائل ابن عساکر)