hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18576

.

كنز العمال

18576
Kanz al-Ummal
18576- عن أسامة بن أبي عطاء قال: كنت عند النعمان بن بشير فدخل سويد بن غفلة فقال له النعمان: ألم يبلغني أنك صليت مع النبي صلى الله عليه وسلم مرة؟ قال: لا بل مرارا، كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا نودي بالأذان كأنه لا يعرف أحدا. "كر".
18567 ۔۔۔ یوسف بن مازن سے مروی ہے کہ ایک شخص نے سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) سے سوال کیا : کی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا حلیہ (کیسا تھا ؟ ) ہمیں بیان فرما دیجیے ۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے ارشاد فرمایا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نہ بہت لمبے تھے (اور نہ کوتاہ قد) بلکہ میانہ قد سے قدرے اونچے تھے ۔ جب آپ کھڑے ہوتے تو تمام لوگوں (سے وجیہہ اور قد آور محسوس ہوتے تھے اور سب پر چھا جاتے تھے ۔ انتہائی ستھری گوری رنگت والے تھے ۔ سر بڑا روشن پیشانی ، دانت باریک ، آبدار ، سفید اور سامنے والے دانت کچھ کھلے کھلے تھے ۔ پاؤں اور ٹخنے گٹھے ہوئے تھے ۔ جب چلتے تھے تو مضبوطی کے ساتھ چلتے تھے گویا نیچے کو اتر رہے ہیں ، پسینے کے قطرے آپ کے چہرے پر موتیوں کی طرح چمکتے تھے ۔ میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جیسا حسین و جمیل پہلے اور نہ کبھی بعد میں دیکھا ۔ (الدورفی)