hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18862

.

كنز العمال

18862
Kanz al-Ummal
18862- خمس صلوات من حافظ عليهن كانت له نورا وبرهانا ونجاة يوم القيامة، ومن لم يحافظ عليهن لم يكن له نور يوم القيامة ولا برهان ولا نجاة وكان يوم القيامة مع فرعون وقارون وهامان وأبي بن خلف. "ابن نصر عن ابن عمرو".
18862 ۔۔۔ یہ پانچ نمازیں ہیں ، جس نے ان کی محافظت کی یہ اس کے لیے قیامت کے دن نور ، برہان اور نجات کا سبب ہوں گی ۔ جس نے ان کی محافظت نہیں کی اس کے لیے قیامت کے دن نور ہوگا اور نہ برہان ہوگی ، اور نہ نجات ہوگی ، اور قیامت کے دن وہ فرعون ، قارون ، ہامان اور ابی بن خلف کے ساتھ ہوگا ۔ (ابن نصر عن ابی عمرو)