hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18861

.

كنز العمال

18861
Kanz al-Ummal
18861- خمس صلوات كتبهن الله على العباد، فمن جاء بهن لم يضيع منهن شيئا استخفافا بحقهن، كان له عند الله عهد أن يدخله الجنة، ومن لم يأت بهن فليس له عند الله عهد إن شاء عذبه، وإن شاء أدخله الجنة. "مالك حم د ن حب ك عن عبادة بن الصامت".
18861 ۔۔۔ پانچ نمازیں اللہ پاک نے بندوں پر فرض فرما دی ہیں۔ جو ان کو لے کر آئے گا اور ان کو ہلکا سمجھ کر ان میں سے کچھ کو نہ چھوڑا ہوگا تو اللہ کے ہاں اس کے لیے جنت کا وعدہ ہے۔ اور جو ان کو اس طرح نہیں لائے گا پس اللہ کے ہاں اس کے لیے کوئی وعدہ نہیں ، اگر چاہے گا تو عذاب دے گا اور اگر چاہے گا تو جنت میں داخل کر دے گا ۔ (مالک ، مسند احمد ، ابو داؤد ، نسائی ، ابن حبان ، مستدرک الحاکم عن عبادۃ بن الصامت)