hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18877

.

كنز العمال

18877
Kanz al-Ummal
18877- إن أول ما يحاسب به العبد يوم القيامة من عمله الصلاة فإن صلحت فقد أفلح وأنجح، وإن فسدت فقد خاب وخسر، وإن انتقص من فريضته، قال الرب: انظروا هل لعبدي من تطوع، فيكمل بها ما انتقص من الفريضة؟ ثم يكون سائر عمله على ذلك. "ت ن هـ عن أبي هريرة".
18877 ۔۔۔ بندے کے اعمال میں سب سے پہلی چیز جس کا اس سے حساب کتاب لیا جائے گا وہ نماز ہے اگر وہ درست نکلی تو وہ کامیاب اور کامران ہوگا ۔ اور اگر وہ خراب نکلی تو وہ ناکام نامراد ہوگا ۔ اگر اس کی فرض نمازوں میں کچھ کمی نکلی تو پروردگار سبحانہ وتعالیٰ فرمائیں گے : دیکھو ! میرے بندے کے پاس کچھ نفل نمازیں بھی ہیں۔ پس ان کے ساتھ اس کے فرضوں کو پورا کیا جائے گا پھر تمام اعمال کا اسی طرح حساب کتاب ہوگا ۔ (ترمذی ، نسائی ، ابن ماجۃ عن ابوہریرہ (رض))