hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18878

.

كنز العمال

18878
Kanz al-Ummal
18878- أول ما يحاسب الناس به يوم القيامة من أعمالهم الصلاة يقول ربنا عز وجل لملائكته وهو أعلم: انظروا في صلاة عبدي أتمها أم نقصها، فإن كانت تامة كتبت له تامة، وإن كان انتقص منها شيئا، قال: انظروا هل لعبدي من تطوع؟ فإن كان له تطوع قال: أتموا لعبدي فريضته من تطوعه، ثم تؤخذ الأعمال على ذلكم. "حم د ن ك عن أبي هريرة".
18878 ۔۔۔ قیامت کے دن بندوں کے اعمال میں سب سے پہلی چیز جس کا ان سے حساب کتاب لیا جائے گا وہ نماز ہے۔ ہمارے پروردگار عزوجل اپنے ملائکہ سے فرمائیں گے حالانکہ وہ سب سے زیادہ جاننے والے ہیں : دیکھو ! میرے بندے نے نماز پوری کی ہے یا نہیں ؟ اگر پوری کی ہے تو اس کو پورا لکھ دو اور اگر اس میں کچھ کمی ہے تو دیکھو میرے بندے کے پاس نوافل ہیں ؟ اگر اس کے پاس نفل نمازیں ہوں تو اس کے فرضوں کو نفلوں سے پورا کر دو ۔ پھر دوسرے اعمال بھی اسی طرح دیکھو ۔ (مسند احمد ، ابو داؤد ، نسائی ، مستدرک الحاکم عن ابوہریرہ (رض))