hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18921

.

كنز العمال

18921
Kanz al-Ummal
18921- قال لي جبريل: قد حببت إليك الصلاة فخذ منها ما شئت."حم عن ابن عباس".
18921 ۔۔۔ مجھے جبرائیل (علیہ السلام) نے فرمایا : آپ کو نماز محبوب کی گئی ہے پس جس قدر ہو سکے پڑھیں ۔ (مسند احمد عن ابن عباس (رض))