hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18923

.

كنز العمال

18923
Kanz al-Ummal
18923- للمصلي ثلاث خصال: يتناثر البر من عنان السماء إلى مفرق رأسه، وتحف به الملائكة من لدن قدميه إلى عنان السماء، ويناديه مناد لو يعلم المصلي من يناجي ما انفتل. "محمد بن نصر في الصلاة عن الحسن مرسلا".
18923 ۔۔۔ نمازی کے لیے تین فضیلتیں ہیں۔ نیکی آسمان کی لگام سے اس کے سر کی مانگ پر گرتی ہے۔ ملائکہ اس کو قدموں سے لے کر آسمان تک ڈھانپ لیتے ہیں۔ اور ایک منادی اس کو نداء دیتا ہے کہ اگر نمازی کو معلوم ہوجائے کہ کون میرے ساتھ سرگوشی کررہا ہے تو نماز سے نہ نکلے ۔ (محمد بن نصر فی الصلوۃ عن الحسن مرسلا)