hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18924

.

كنز العمال

18924
Kanz al-Ummal
18924- إذا قام العبد في صلاته ذر البر على رأسه حتى يركع، فإذا ركع علته رحمة الله حتى يسجد، والساجد يسجد على قدمي الله فليسأل وليرغب. "ص عن عمار مرسلا".
18924 ۔۔۔ جب بندہ نماز میں کھڑا ہوتا ہے تو نیکی اس کے سر پر نچھاور ہوتی ہے حتی کہ وہ رکوع کرے جب رکوع کرتا ہے تو اللہ کی رحمت اس پر بلند ہوجاتی ہے حتی کہ وہ سجدہ کرے ۔ جب وہ سجدہ کرتا ہے تو اللہ کے قدموں پر سجدہ کرتا ہے پس وہ سوال کرے اور (قبولیت کی) امید رکھے ۔ (السنن لسعید بن منصور عن عمار مرسلا)