hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18928

.

كنز العمال

18928
Kanz al-Ummal
18928- ما من حالة يكون عليها العبد أحب إلى الله تعالى من أن يراه ساجدا يعفر وجهه في التراب. "طس عن حذيفة".
18928 ۔۔۔ کوئی حالت بندے کی اللہ تبارک وتعالیٰ کو اس سے زیادہ محبوب نہیں ہے کہ اللہ اپنے بندے کو سجدے میں دیکھے اس کا چہرہ مٹی میں آلود ہو رہا ہو ۔ (الاوسط للطبرانی عن حذیفۃ (رض))