hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18927

.

كنز العمال

18927
Kanz al-Ummal
18927- ما من حافظين يرفعان إلى الله تعالى بصلاة رجل مع صلاة إلا قال الله: أشهدكما أني قد غفرت لعبدي ما بينهما. "هب عن أنس".
18927 ۔۔۔ جب بھی دو محافظ فرشتے کسی بندے کی دو نمازیں لے کر اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف بلند ہوئے ہوئے ہیں اللہ پاک ان کو فرماتا ہے : میں تمہیں گواہ بناتا ہوں کہ میں نے اپنے بندے کی دونوں نمازوں کے درمیان اس سے ہونے والے گناہ معاف کردیئے ہیں۔ (شعب الایمان للبیہقی عن انس (رض))