hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18930

.

كنز العمال

18930
Kanz al-Ummal
18930- ما من عبد يسجد لله سجدة إلا رفعه الله بها درجة، وحط عنه بها خطيئة. "حم ت ن حب عن ثوبان".
18930 ۔۔۔ جو بندہ اللہ کے لیے سجدہ کرتا ہے اللہ پاک اس کے لیے ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے اور ایک برائی مٹا دیتا ہے۔ (مسند احمد ، ترمذی نسائی ، ابن حبان عن ثوبان (رض))