hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 18931

.

كنز العمال

18931
Kanz al-Ummal
18931- مثل الصلوات الخمس كمثل نهر جار عذب على باب أحدكم يغتسل فيه كل يوم خمس مرات فما يبقى ذلك من الدنس. "حم عن جابر".
18931 ۔۔۔ پانچ وقتہ نمازوں کی مثال کسی کے دروازے پر میٹھے پانی کی جاری نہر جیسی ہے جو اس میں ہر روز پانچ مرتبہ غسل کرتا ہو ، وہ پانی اس کے جسم پر کوئی گندگی نہیں چھوڑتا ۔ (مسند احمد عن جابر (رض))