hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19079

.

كنز العمال

19079
Kanz al-Ummal
19079- من جلس في المسجد ينتظر الصلاة فهو في صلاة، والملائكة تقول: اللهم اغفر له اللهم ارحمه ما لم يحدث. "ابن جرير عن أبي هريرة".
19079 ۔۔۔ جو مسجد میں بیٹھ کر نماز کا انتظار کرتا رہے وہ نماز میں مشغول لکھا جائے گا اور ملائکہ اس کے لیے یہ دعا کرتے رہیں گے : اے اللہ ! اس کی مغفرت فرما اے اللہ اس پر رحمت فرما ۔ جب تک وہ بےوضو نہ ہوجائے ۔ (ابن جریر عن ابوہریرہ (رض))