hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19080

.

كنز العمال

19080
Kanz al-Ummal
19080- منتظر الصلاة بعد الصلاة كفارس يشتد به فرسه في سبيل الله على كشحه تصلي عليه الملائكة ما لم يحدث أو يقم وهو في الرباط الأكبر. "طب عن أبي هريرة"
19080 ۔۔۔ نماز کے بعد دوسری نماز کا منتظر ایسا ہے جیسے راہ خدا میں جہاد کرنے والا ہتھیار بند شہسوار ، جو بڑے لشکر میں شریک ہو، جب تک کہ وہ نمازی بےوضو نہ ہوجائے یا کھڑا نہ ہوجائے اور ملائکہ اس پر رحمتیں بھیجتے رہیں گے ۔ (الکبیر للطبرانی ، عن ابوہریرہ (رض))