hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19086

.

كنز العمال

19086
Kanz al-Ummal
19086- لو رأيتم أن ربكم فتح بابا من السماء فأرى مجلسكم ملائكته يباهي بكم وأنتم ترقبون الصلاة. "طب عن معاوية"
19086 ۔۔۔ کاش تم دیکھتے کہ تمہارا پروردگار آسمان سے دروازہ کھول کر ملائکہ کو دکھاتا ہے اور فخر فرماتا ہے کہ تم نماز کا انتظار کر رہے ہو ۔ (الکبیر للطبرانی ، عن معاویۃ (رض))