hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19087

.

كنز العمال

19087
Kanz al-Ummal
19087- أبشروا يا معشر المسلمين أبشروا هذا ربكم قد فتح بابا من أبواب السماء يباهي بكم الملائكة يقول: انظروا إلى عبادي قد قضوا فريضة وهم ينتظرون أخرى. "هـ عن ابن عمرو حم طب حل عن ابن عمرو".
19087 ۔۔۔ خوشخبری سنو ! اے مسلمانو ! خوشخبری ! یہ تمہارا پروردگار آسمان کا ایک دروازہ کھول کر ملائکہ کے سامنے تم پر فخر فرماتا ہے اور ارشاد فرماتا ہے دیکھو میرے بندوں کو ، انھوں نے ایک فرض پورا کردیا اور دوسرے فرض کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔ (ابن ماجہ عن ابن عمرو ، مسند احمد ، الکبیر للطبرانی ، حلیۃ الاولیاء عن ابن عمرو)