hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1916

.

كنز العمال

1916
Kanz al-Ummal
1916 - قال إبليس: "يا رب كل خلقك قد سببت أرزاقهم فما رزقي قال: كل ما لم يذكر عليه اسمي". (أبو الشيخ في العظمة عن ابن عباس) .
١٩١٦۔۔ ابلیس نے کہا : اے پروردگار تو نے اپنی اور مخلوق کا رزق مقدر فرمادیا لیکن میرا رزق کیا ہے ؟ ارشاد باری تعالیٰ ہوا جس پر میرا نام نہ لیا جائے وہ تیرا رزق ہے۔ ابوالشیخ فی العظمۃ بروایت ابن عباس (رض)۔