hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1917

.

كنز العمال

1917
Kanz al-Ummal
1917 - قال إبليس: "يا رب ليس أحد من خلقك إلا جعلت لهم رزقا ومعيشة، فما رزقي؟ قال: ما لم يذكر عليه اسمي". (حل عن ابن عباس) .
١٩١٧۔۔ ابلیس نے کہا : اے پروردگار تو نے اپنی ہر مخلوق کی روزی اور معیشت مقرر فرمادی ہے میرا رزق کیا ہے ؟ ارشاد باری تعالیٰ ہوا جس پر میرا نام نہ لیا جائے وہ تیرا رزق ہے۔ الحلیہ بروایت ابن عباس (رض)۔