hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1919

.

كنز العمال

1919
Kanz al-Ummal
1919 – "ما صيد صيد ولا قطعت شجرة إلا بتضييع التسبيح وكل شيء من الخلق يسبح حتى يتغير عن الخلقة التي خلقه الله، وإن كنتم تسمعون بعض حدثكم فإنما هو تسبيح". (أبو نعيم عن أبي هريرة) .
١٩١٩۔۔ کوئی شکار شکار نہیں ہوتا اور کوئی درخت نہیں کٹتا مگر تک تسبیح کی وجہ سے اور ہر مخلوق خدا کی تسبیح کرتی ہے اور اس کی ادائیگی میں اپنی تخلیق شدہ کیفیت سے بدل جاتی ہے کبھی تم بھی بعض چیزوں کو سنتے ہوگے وہی تسبیح ہوتی ہے۔ ابونعیم بروایت ابوہریرہ (رض)۔