hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1921

.

كنز العمال

1921
Kanz al-Ummal
1921 – "آجال البهائم كلها من القمل، والبراغيث والجراد والخيل والبغال كلها والبقر وغيره، آجالها في التسبيح، فإذا انقضى تسبيحها قبض الله أرواحها وليس إلى ملك الموت من ذلك شيء." (عق وأبو الشيخ عن أنس) قال عق ولا أصل له وأورده ابن الجوزي في الموضوعات.
١٩٢١۔۔ تمام جانور خواہ وہ جوؤیں ، مچھر، ٹڈی، گھورے ، خچر اور گائیں وغیرہ سب کی موت تسبیح سے متعلق ہوتی ہے جب ان کی تسبیح ختم ہوجاتی ہے اللہ ان کی ارواح قبض فرمالیتی ہیں اور ملک الموت کا اس میں کوئی دخل نہیں ہوتا۔ الضعفاء للعقیلی ، ابوالشیخ بروایت انس (رض)۔ علامہ عقیلی نے فرمایا یہ روایت غیرثابت الاصل ہے اور ابن جوزی نے اس کو موضوعات میں شمار کیا ہے۔