hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1922

.

كنز العمال

1922
Kanz al-Ummal
1922 – "ما من بقعة يذكر الله فيها إلا استبشرت بذكر الله إلى منتهاها من سبع أرضين وفخرت على ما حولها من البقاع، وما من مؤمن يقوم بفلاة من الأرض إلا تزخرفت به الأرض". (ابن شاهين في الترغيب في الذكر عن أنس) وفيه بن موسى بن عبيدة الزبدي (3) عن يزيد الرقاشي ضعيفان.
١٩٢٢۔۔ جس قطعہ زمین پر اللہ کا نام لیاجاتا ہے وہ قطعہ زمین اللہ کے ذکر کی وجہ سے ساتوں زمین سے لے کر اپنی انتہاء تک خوش ہوجاتا ہے اور زمین کے دوسرے ٹکڑوں پر فخرکناں ہوتا ہے۔ اور جب مومن بندہ کسی زمین کو نماز کے لیے منتخب کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ زمین اس کے لیے سنور جاتی ہے۔ ابن شاھین، فی الترغیب فی الذکر بروایت انس (رض)۔ اس روایت میں ابن موسیٰ بن عبیدہ الزبدی ، یزید الرقاشی سے روایت کرتے ہیں اور یہ دونوں راوی ضعیف ہیں۔