hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19404

.

كنز العمال

19404
Kanz al-Ummal
19404- من صلى العصر فجلس يملي خيرا حتى يمسي كان أفضل ممن أعتق ثمانية من ولد إسماعيل. "حم هب عن أنس".
19404 ۔۔۔ جس نے عصر کی نماز پڑھ لی پھر خیر کی باتیں کرنے کے لیے بیٹھا رہا حتی کہ شام ہوگئی وہ اس شخص سے افضل ہے جس نے اولاد اسماعیل (علیہ السلام) میں سے آٹھ غلام آزاد کردیئے ۔ (مسنداحمد ، شعب الایمان للبیہقی ، عن انس (رض))