hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19405

.

كنز العمال

19405
Kanz al-Ummal
19405- من أحيا ما بين الصلاتين غفر له وشفع له ملك وأمن على دعائه. "ك في تاريخه وأبو الشيخ وأبو نعيم عن ابن عباس".
19405 ۔۔۔ جس نے دونوں نمازوں کے درمیان (وقت) کو (ذکر و تلاوت کے ساتھ) زندہ کیا اس کی مغفرت کردی جائے گی ، فرشتہ اس کے لیے شفاعت کرے گا اور دوسرے فرشتے اس کی دعا پر آمین کہیں گے ۔ مالحاکم فی التاریخ ، ابوالشیخ و ابونعیم عن ابن عباس (رض))