hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1950

.

كنز العمال

1950
Kanz al-Ummal
1950 – "والذي نفسي بيده لقد سألت الله باسمه الأعظم، الذي إذا دعي به أجاب، وإذا سئل به أعطى". (حم ن حب عن أنس) قال: " سمع النبي صلى الله عليه وسلم رجلا يدعو اللهم إني أسألك بأن لك الحمد لا إله إلا أنت أنت الحنان المنان بديع السموات والأرض يا ذا الجلال والإكرام يا حي يا قيوم، قال: فذكره".
١٩٥٠۔۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے تو نے اللہ سے اس کے اسم اعظم کے ذریعہ سوال کیا، جس کے ذریعہ جب دعا کی جاتی ہے قبول ہوتی ہے اور اس کے ذریعہ جو مانگاجاتا ہے عطا ہوتا ہے۔ مسنداحمد، النسائی، ابن حبان، بروایت انس (رض)۔ اللھم انی اسئلک بان لک الحمد، لاالہ الاانت الحنان، المنان، بدیع السموات والارض ذو الجلال والاکرام۔
” اے اللہ میں تجھ سے اس واسطے سے سوال کرتا ہوں کہ تمام تعریفیں تجھے ہی لائق ہیں تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو بڑا شفقت فرمانے والا ہے اور احسان کرنے والا ہے آسمان اور زمین کو بےمثل پیدا کرنے والا ہے اے بڑی بزرگی و عظمت والے۔ اے ہمیشہ یہ سن کر آپ نے مذکورہ جواب ارشاد فرمایا۔