hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19702

.

كنز العمال

19702
Kanz al-Ummal
19702- كل صلاة لا يقرأ فيها بفاتحة الكتاب وآيتين فهي خداج. "عد عن عائشة".
19702 ۔۔۔ ہر نماز جس میں فاتحۃ الکتاب اور دو آیتیں نہ پڑھی جائیں وہ نماز نامکمل اور ادھوری ہے۔ (الکامل لابن عدی عن عائشۃ (رض))