hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19703

.

كنز العمال

19703
Kanz al-Ummal
19703- كل صلاة لا يقرأ فيها بفاتحة الكتاب وآيتين فهي خداج. "كر عن عائشة".
19703 ۔۔۔ ہر نماز جس میں فاتحۃ الکتاب اور (کم از کم) دو آیتیں نہ پڑھی جائیں وہ نماز نامکمل اور ناقص ہے۔ (ابن عساکر عن عائشۃ (رض))