hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19711

.

كنز العمال

19711
Kanz al-Ummal
19711- إذا أمن القارئ فأمنوا، فإن الملائكة تؤمن فمن وافق تأمينه تأمين الملائكة، غفر له ما تقدم من ذنبه. "ن هـ عن أبي هريرة".
19711 ۔۔۔ جب قاری آمین کہے (ولا الضالین کے بعد) تو تم بھی آمین کہو ، بیشک ملائکہ بھی آمین کہتے ہیں ، پس جس کی آمین ملائکہ کی آمین کے موافق ہوگئی اس کے پچھلے تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔ (نسائی ، ابن ماجۃ عن ابوہریرہ (رض))