hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19712

.

كنز العمال

19712
Kanz al-Ummal
19712- إذا قال أحدكم في الصلاة: آمين، وقالت الملائكة في السماء: آمين، فوافقت إحداها الأخرى غفر له ما تقدم من ذنبه. "مالك ق د ن عن أبي هريرة".
19712 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی آمین کہے اور ملائکہ آسمان میں آمین کہیں اور کسی کی آمین ملائکہ کی آمین کے موافق ہوجائے تو اس کے پچھلے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔ (مؤطا امام مالک ، السنن للبیہقی ، ابو داؤد ، نسائی عن ابوہریرہ (رض))