hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19717

.

كنز العمال

19717
Kanz al-Ummal
19717- ما حسدتكم اليهود على شيء ما حسدتكم على آمين فأكثروا من قول آمين. "هـ عن ابن عباس".
19717 ۔۔۔ یہود نے تم پر کسی چیز میں اتنا حسد نہیں کیا جتنا آمین پر تم سے حسد کیا ہے ، پس آمین کثرت کے ساتھ کہا کرو ۔ (ابن ماجہ عن ابن عباس (رض)) کلام : ۔۔۔ اس کی سند ضعیف ہے۔ زوائد ابن ماجہ ، ابن ماجہ کتاب اقامۃ الصلوۃ والسنۃ فیہا