hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19718

.

كنز العمال

19718
Kanz al-Ummal
19718- إذا قال الإمام: {غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ} فقال من خلفه: آمين فوافق تأمينهم تأمين الملائكة غفر لهم ما تقدم من ذنبهم وما تأخر. "ابن جرير عن أبي هريرة".
19718 ۔۔۔ جب امام کہے : ” غیر المغضوب علیہم ولا الضالین “۔ تو مقتدی لوگ کہیں : آمین ۔ پھر اگر ان کی آمین ملائکہ کی آمین کے موافق ہوجائے تو ان کے اگلے پچھلے گناہ سب معاف ہوجاتے ہیں۔ (ابن جریر عن ابوہریرہ (رض))