hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1974

.

كنز العمال

1974
Kanz al-Ummal
1974 – "لما أسري بي مررت بإبراهيم فقال لجبرئيل من هذا فرحب بي وسلم علي وقال: مر أمتك يكثروا من غراس الجنة، فإن تربها (في المنتخب تربتها) طيبة وأرضها واسعة، قلت وما غراس الجنة؟ قال: لا حول ولا قوة إلا بالله". (هب عن أبي أيوب) .
١٩٧٤۔۔ جب مجھے آسمانوں کی سیرکرائی گئی تو حضرت ابراہیم پر میرا گذرا ہوا تو آپ نے حضرت جبرائیل سے پوچھا آپ کے ساتھ یہ کون ہے ؟ پھر ان کے بتانے پر کہ یہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں انھوں نے مجھے مرحبا کہا اور مجھے سلام کیا۔ اور کہا اپنی امت کو کہنا کہ جنت میں کثرت سے درخت اگالیں کیونکہ اس کی مٹی عمدہ ہے اور زمین کشادہ ہے میں نے کہا جنت کے درخت کیا ہیں ؟ فرمایا، لاحول ولاقوۃ الاباللہ ، شعب الایمان بروایت ابی ایوب۔