hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1975

.

كنز العمال

1975
Kanz al-Ummal
1975 – "ليلة أسري بي مررت بإبراهيم فقال: يا جبرئيل من هذا معك؟ قال: هذا محمد فسلم علي ورحب بي وقال: مر أمتك أن يكثروا من غرس الجنة فإن تربها (2) طيبة وأرضها واسعة، قلت: وما غراس الجنة؟ قال: لا حول ولا قوة إلا بالله". (حم ع) حب طب (ص عن) (أبي أيوب) .
١٩٧٥۔۔ جس رات مجھے سیراکرائی گئی حضرت ابراہیم پر میرا گزر ہوا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت جبرائیل سے پوچھا آپ کے ساتھ یہ کون ہے ؟ کہا محمد۔ اس پر انھوں نے مجھے مرحبا کہا اور مجھے سلام کیا، اور کہا اپنی امت کو کہنا، کہ جنت میں کثرت سے درخت اگالیں، کیونکہ اس کی مٹی عمدہ ہے اور زمین کشادہ ہے میں نے کہا : جنت کے درخت کیا ہیں ؟ فرمایا، لاحول ولاقوۃ الاباللہ ،۔ مسنداحمد، المسند لابی یعلی، الصحیح لابن حبان، الکبیر للطبرانی ، السنن لسعید، بروایت ابی ایوب۔