hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1976

.

كنز العمال

1976
Kanz al-Ummal
1976 – "مررت ليلة أسري بي على إبراهيم فقال: لجبرئيل من معك؟ قال: هذا محمد، فقال: يا محمد مر أمتك أن يكثروا من غراس الجنة فإن تربها طيبة وأرضها واسعة قلت: وما غراس الجنة قال: لا حول ولا قوة إلا بالله". (حب عن أبي أيوب) .
١٩٧٦۔۔ جس رات مجھے سیرکرائی گئی حضرت ابراہیم پر میرا گذر ہوا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت جبرائیل سے پوچھا آپ کے ساتھ یہ کون ہے ؟ کہا محمد۔ اس پر انھوں نے کہا اے محمد، اپنی امت کو کہنا، کہ جنت میں کثرت سے درخت اگالیں کیونکہ اس کی مٹی عمدہ ہے اور زمین کشادہ ہے میں نے کہا جنت کے درخت کیا ہیں ؟ فرمایا لاحول ولاقوۃ الاباللہ۔ ابن حبان، بروایت ابی ایوب۔