hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1984

.

كنز العمال

1984
Kanz al-Ummal
1984 – "يا معاذ تدري ما تفسير لا حول ولا قوة إلا بالله لا حول عن معصية الله إلا بقوة الله، ولا قوة على طاعة الله إلا بعون الله، يا معاذ هكذا حدثني جبريل عن رب العزة". (الديلمي عن ابن مسعود) .
١٩٨٤۔۔ اے معاذ ! کیا میں تمہیں ، لاحول ولاقوۃ الاباللہ ، کی تفسیر نہ بتاؤں ؟ وہ یہ کہ مجھے کسی معصیت سے بچنے کی طاقت اللہ کی حفاظت کے بغیر نہیں ہے اور کسی نیکی کی قوت اللہ کی مدد کے سوا نہیں ہے مجھے جبرائیل نے یہی بتایا ہے۔ اے معاذ۔ الدیلمی ، بروایت ابن مسعود (رض)۔