hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1985

.

كنز العمال

1985
Kanz al-Ummal
1985 – "ما من يوم يصبح العباد إلا ينادي مناد سبحوا الملك القدوس". (ت عن الزبير) .
١٩٨٥۔۔ ہر دن جب بندگان خدا صبح کرتے ہیں ایک منادی نداء دیتا ہے مقدس بادشاہ کی پاکی بیان کرو۔ ترمذی، (رح) بروایت الزبیر ۔