hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19859

.

كنز العمال

19859
Kanz al-Ummal
19859- يا أيها الناس ما لكم حين نابكم في صلاتكم شيء أكثرتم التصفيق، إنما التصفيق للنساء، والتسبيح للرجال، فمن نابه في صلاته شيء فليقل: سبحان الله. "الشافعي في سننه عن سهل بن سعد".
19859 ۔۔۔ اے لوگو ! تم کو کیا ہوگیا جب تمہاری نماز میں کوئی بات ہوگئی تو تم نے کثرت کے ساتھ تالی پیٹنا شروع کردی ، تالی تو عورتوں کے لیے اور مردوں کے لیے تسبیح (سبحان اللہ) ہے۔ پس جس کو نماز میں کوئی کوتاہی محسوس ہوجائے تو وہ سبحان اللہ کہہ دے ۔ (الشافعی فی سننہ عن سھل بن سعد)