hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19860

.

كنز العمال

19860
Kanz al-Ummal
19860- يا سلمان لا تسجد لي أرأيت لو مت أكنت ساجدا لقبري؟ لا تسجد، واسجد للحي الذي لا يموت. "الديلمي عن سلمان".
19860 ۔۔۔ اے سلمان ! مجھے سجدہ نہ کر کیا خیال ہے اگر میں مرگیا تو کیا تو میری قبر کو بھی سجدہ کرے گا ۔ لہٰذا مجھے سجدہ نہ کر بلکہ اس زندہ کو سجدہ کر جو کبھی نہیں مرے گا ۔ (الدیلمی عن سلمان (رض))