hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 1986

.

كنز العمال

1986
Kanz al-Ummal
1986 – "ما من صباح يصبح العباد إلا مناد ينادي سبحان الملك القدوس". (ت عن الزبير) .
١٩٨٦۔۔ ہر روز بندوں کی صبح کے وقت ایک منادی ندا دیتا ہے پاک ہے وہ ذات جو تمام سلطنتوں کا مالک اور مقدس صفات کا حامل ہے۔ ترمذی، بروایت الزبیر۔