hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19861

.

كنز العمال

19861
Kanz al-Ummal
19861- إذا تشهد أحدكم فليتعوذ بالله من أربع: من عذاب جهنم، وعذاب القبر، وفتنة المحيا والممات، ومن شر المسيح الدجال، ثم يدعو لنفسه بما بدا له. "ن عن أبي هريرة".
19861 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی تشہد پر ہے تو اللہ کی پناہ مانگے چار چیزوں سے جہنم کے عذاب سے ، قبر کے عذاب سے ، زندگی اور موت کے فتنے سے اور مسیح دجال کے شر سے ۔ پھر جو چاہے اپنے لیے دعا مانگے ۔ (نسائی عن ابوہریرہ (رض)) فائدہ : ۔۔۔ تشہد کے بعد درود اور درود کے بعد دعائے ماثورہ پڑھنے کا حکم ہے اس دعا کے لیے یہ شرط ہے کہ ایسی دعا جو صرف خدا سے مانگی جائے ایسی دعا جو بندہ سے بھی کی جاسکتی ہے ایسی دعا نماز میں مانگنا ممنوع ہے۔ مثلا یہ دعا کرے ” اللہم اعطنی الف ربیۃ “۔ اے اللہ ! مجھے ہزار روپے عطا فرما ۔ ایسی دعا مانگنا ممنوع ہے۔