hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19880

.

كنز العمال

19880
Kanz al-Ummal
19880- يكتب في كل إشارة يشير الرجل في صلاته عشر حسنات بكل أصبع حسنة. "ك في تاريخه عن عقبة بن عامر".
19880 ۔۔۔ ہر اشارہ میں جو آدمی اپنی نماز میں کرتا ہے دس نیکیاں ہیں۔ ہر انگلی کے عوض ایک نیکی کی وجہ سے ۔ (الحاکم فی التاریخ عن عقبہ بن عامر) فائدہ : ۔۔۔ نماز میں شہادت کی انگلی کے ساتھ تشہد میں جب ” اشھد ان الا الہ الا اللہ پڑھے تو لا الہ الا اللہ “۔ پڑھتے وقت اشارہ کرنا ہے۔ یعنی انگلی کو اوپر اٹھائے اور اس کے ساتھ بار بار اشارہ کرے اور ذہن میں یہ رکھے کہ اللہ ایک ہے اللہ ایک ہے۔ اس طرح ہر مرتبہ اشارہ کرنے پر دس نیکیاں ہوں گی ۔ نماز کا سلام پھیرتے