hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19881

.

كنز العمال

19881
Kanz al-Ummal
19881- ما بال الذين يرمون بأيديهم في الصلاة كأنها أذناب الخيل الشمس ألا يكفي أحدكم أن يضع يديه على فخذيه ويسلم عن يمينه وشماله. "حم م د3 ن عن جابر بن سمرة".
19881 ۔۔۔ ان لوگوں کو کیا ہوگیا کہ وہ نماز میں ہاتھ مارتے ہیں ان کے ہاتھ بدکے ہوئے گھوڑے کی دم لگتے ہیں۔ کیا یہ کافی نہیں ہے کہ وہ اپنے ہاتھوں کو (التحیات کی شکل میں) رانوں پر رکھا رہنے دیں ۔ اور دائیں بائیں سلام پھیر دیں ۔ (مسند احمد ، مسلم ، ابو داؤد نسائی ، عن جابر بن سمرۃ (رض))